نئی دہلی ،1جون(ایجنسی) اب آپ ڈاک گھروں میں بھی بینکوں کی سہولت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;">حکومت محکمہ ڈاک کے بینک کی 650 شاخیں کھولنے جا رہی ہے جو اگلے سال ستمبر سے کام کرنا شروع کر دیں گی۔ مرکزی کابینہ نے محکمہ ڈاک کے بینک کھولنے کی تجویز کو آج منظوری دے دی۔